مائیکروسوفٹ کے سی ای اوستیہ ناڈیلا کا جواں سال بیٹاانتقال کر گیا

مائیکروسوفٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او ) ستیہ ناڈیلا کے جواں سالہ بیٹے انتقال کرگئے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ زین ناڈیلا دماغی بیماری(cerebral palsy)کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جو منگل کی صبح انتقال کرگئے۔
ستیہ ناڈیلا نے ای میل کے ذریعے اپنے اسٹاف کو بیٹے کے انتقال کی اطلاع دی اور اسٹاف سے دعاؤں کی درخواست کی۔
54 سالہ ستیہ ناڈیلا نے 2014 میں مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں