پانچ سال قبل لاپتہ، میرکامران خان جتک بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

خضدار:میر کامران خان جتک ولد سردار شکر خان جتک ضلع خضدار تحصیل زہری یونین کونسل مشک سراپ زہری 5 سال بعد اسلام آباد سے بازیاب ہو گئے وہ پی پی پی کے صوبائی رہنما سردار زادہ عمران جتک کے چھوٹے بھائی جمعیت علمائے اسلام کے رہنما و ایم پی اے میر یونس عزیز زہری کے بھانجے ہیں جو پانچ سال قبل لاپتہ ہوگئے تھے وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں