کوئٹہ،فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ 3 افراد جاں بحق،25 زخمی
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ کی آواز سنی گئی،ریسکیو ٹیمیں جاع وقوعہ کی طرف روانہ، راستے آمد و رفت کیلئے بند، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق،جاں بحق افراد میں سے ایک شخص کی شناخت سابق ڈی ایس پی اجمل خان کے نام سے ہوئی ہے، دھماکے میں 25 زخمی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،دھماکے کے بعد دکان میں لگ گئی،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے ، فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا ہے، پولیس کی بھاری نفری تعینات ، دھماکے کے بعد سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے نام یہ ہیں نعمت اللہ ولد سنزر سعید2.جاوید ولد عطا۶ محمد3.رحیم اللہ ولد حاجی محمد4.محمد علی ولد محمد زئی5.سیف الرحمن ولد سعید خان6.محمد صادق ولد نور محمد7.بسم اللہ ولد شفیق8.عزیز ولد عبدالقیوم 9.خیر اللہ ولد خالق داد10.محمد اسحاق ولد باز محمد11.امان اللہ ولد نورانی12.محمد ظفر ولد عبداللہ13.میر واٸس ولد آدم خان14.حفیظ اللہ ولد عبید اللہ15.نجیب اللہ ولد محب اللہ16.محب اللہ ولد رحمت اللہ17.احسان اللہ ولد بمان اللہ18.فضل الرحمن ولد عبدالغفور19. تاج الدین ولد شادی خان20.محمد جبار ولد عبدالمنان21.سنیل ولد یعقوب22.عبدالحسنین ولد چمن علی23.فرمان اللہ ولد محمد رحیم24.غلام حسن ولد عیوض علی,اور جاں بحق ہونے والوں کے نام1. اجمل سدوزٸی ولد افضل سدوزئی2.علی محمد3.نامعلوم ہے


