رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں ا?یا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ا?ج شعبان کا چاند نظر نہیں ا?یا لہٰذا یکم شعبان ہفتہ پانچ مارچ کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شب بر?ت 19 مارچ بروز ہفتے کو ہوگی۔خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام ا?باد میں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں