دہشت گرد کہاں سے آئے، تمام معلومات موجود ہیں، عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ دہشت گرد کہاں سے آئے، تمام معلومات موجود ہیں۔وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پوری طاقت کے ساتھ دہشت گردوں کا پیچھا کر رہے ہیں، پشاور حملے کے بعد معاملات کی نگرانی خود کررہا ہوں، سی ٹی ڈی اور ایجنسیوں کے ساتھ رابطہ ہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو پشاور حملے پر بریفنگ بھی دی۔
Load/Hide Comments


