ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ، ایمرجنسی سروس چیف بھی متاثر

حکام نے 77 اموات کی تصدیق کردی ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے باعث چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اورخیال رہے کہ ایران میں دو ہفتے قبل کوروناوائرس کا پہلا کیس سمانے آیا تھا جس کے بعد متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر ملک بھر میں اسکولوں اور جامعات سمیت اہم ثقافتی مراکز اور کھیلوں کے مقابلے بھی معطل کردیے گئے ہیں۔ایران میں کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت دفاتر میں کام کے اوقات میں بھی کمی کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں