خضدار ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خضدار(بیورورپورٹ) خضدار کے مضافاتی علاقہ سب تحصیل زیدی Zeedi میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص جان بحق اطلاعات کے مطابق اکثروبیشتر شادیوِں میں لوگوں کی جذباتی انذار اور ذرا سی بے احتیاطی کی وجہ سے شادی کے خوشی کی تقریب ماتم میں بدل جاتی ہے مقامی انتظامیہ اس متعلق تفتیش کررہی ہے۔۔۔۔۔!!
Load/Hide Comments


