پی ٹی آئی کے غبارے میں صرف سوئی لگنے کی دیرہے، فضل الرحمن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سب کچھ بل گیٹس کے اشارے پر کرر ہے ہیں ، پی ٹی آئی کے ہوا کے غبارے میں اب صرف سوئی لگنے کی دیرہے، وزیراعظم کی دوڑیں ان کی بوکھلاہٹ کاثبوت ہے، عمران خان کے ساتھ کھڑے شیخ رشید کی اہمیت رائی کے پہاڑ جیسی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں