قاسم سوری کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر، قاسم خان سوری کی اپیل پر سماعت 30 مارچ کو ہوگی، رجسٹرار افسر کی جانب سے قاسم خان سوری کو نوٹس جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں