واشک، ناگ میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

واشک:بلوچستان کے ضلع واشک کی سب تحصیل ناگ میں فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے واشک کے سب تحصیل ناگ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جن میں لیویز اہلکار علی اکبر بھی شامل ہیں،زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ لیویز کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


