جاپان میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے مشرقی علاقے کے مختلف شہروں ٹوکیو، میاگی، فوکو شیما سمیت دیگر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر 7.3 شدت ریکارڈ کی گئی، سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی، تاہم ابھی تک کسی بھی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
Load/Hide Comments