مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل پولینڈ کی حسینہ نے جیت لیا

رپورٹس کے مطابق 70 ویں مس ورلڈ مقابلے کا میلہ کیریبیئن جزیرے پورٹو ریکو کے دارالحکومت سان یوان میں منعقد ہوا جس میں 98 ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی۔مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پولش حسینہ کا کہنا تھا کہ’جب میں نے اپنا نام سنا تو میں حیران رہ گئی،میں اب بھی اس پر یقین نہیں کر سکتی’۔ واضح رہے کہ مس ورلڈ 2021 مقابلے کا پروگرام کورونا کے باعث گزشتہ سال دسمبر میں عارضی طور پر ملتوی کردیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں