آرٹیکل 63اے کی تشریح، ریفرنس سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہوگیا ہے جو (آج) پیش کیا جائیگا، اسد عمر نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ انشا اللہ اس کیس سے پاکستان کی سیاست میں ضمیر بیچ کر لوٹا بننے کا گھناونا کاروبار ہمیشہ کیلیے ختم ہوجائے گا اور حرام کے پیسے کی سیاست میں اثر ورسوخ میں کمی آئیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں