اٹھارہویں ترمیم پر بات چیت کرنے پر کوئی مضائقہ نہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم پر بات چیت کرنے پر کوئی مضائقہ نہیں۔ ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ اٹھارویں ترمیم پر جوش تقریریں کرنے سے پہلے اس کو پڑھ تو لیں۔سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ دیکھنا ہوگا کہ اٹھارویں ترمیم کے آنے کے بعد اب تک ملک کو کیا فائدہ ہوا ہے، جائزہ لینا ہوگا کہ اس ترمیم سے تمام صوبوں کو کیا فائدہ ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں