بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روز ہ وقفے کے بعدکل سہ پہر تین بجے ہوگا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روز ہ وقفے کے بعد کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں قو اعد انضباط کار بلو چستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974کے قاعدہ نمبر 115(الف)کے تحت قبل از میزا نیہ بحث کی جائے گی۔
Load/Hide Comments


