کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے سکول کا طالبعلم جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے سکول کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد عبدالولی چوک کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے سکول کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں