سبی، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 6 مشتبہ افراد ہلاک

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔ سبی میں ہلاک مشتبہ افراد 20 جنوری کو لاہور انار کلی بازار بم دھماکے میں ملوث تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں