وزیراعلیٰ بلوچستان کا کچھی کینال کا فضائی معائنہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کچھی کنال کا فضائی معائنہ کرتے ہوئے نہر کی توسیع اور لینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت جاری کام کا جائزہ لیا ،اس موقع پر اپنے ہمراہ وزراءسے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کچھی کنال پورے علاقے میں زرعی پیداوار میں اضافے کی بنیاد بنے گی اور بلوچستان کو زرعی خود کفالت کی جانب لے جائے گی انہوں نے کہا کہ کچھی کنال منصوبے کے فیز 2 اور فیز 3 کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں