ملک میں ایمرجنسی نہیں لگ رہی، کوئی غیرجمہوری قدم نہیں اٹھایا جائے، شبلی فراز

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے خدشات کو رد کردیا۔ شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں ایمرجنسی نہیں لگ رہی، کوئی غیرجمہوری قدم نہیں اٹھایا جائے۔ شبلی فراز نے مزید کہا کہ وزیراعظم پْراعتماد ہیں،اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس وزیراعظم کے ساتھ عوام ہیں وہ ایمرجنسی کیوں لگائیگا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں