امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کا مبینہ دھمکی آمیز خط پر تبصرے سے انکار
اسلام آباد (انتخاب نیوز) امریکی سفارتخانہ کے ترجمان نے مبینہ دھمکی آمیز خط پر تبصرہ سے انکار کر تے ہوئے کہاہے کہ اس سلسلے میں پاکستانی وزارت خارجہ سے رابطہ کیا جائے ۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے سے رابطہ کر کے مبینہ دھمکی آمیز خط سے متعلق سوال کیا گیا تو سفارتخانے کی ترجمان ہیتھر ایٹن نے کہاکہ اس حوالے سے سوالات کیلئے آپ پاکستان کے وزارت خارجہ سے رابطہ کریں۔
Load/Hide Comments


