حساس خط پر ان کیمرہ اجلاس میں بات ہوسکتی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(جی این ایم)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حساس خط پر ان کیمرہ اجلاس کیلئے پارلیمانی لیڈرز کو دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے پارلیمانی رہنما اگر متفق ہو جائیں تو حساس خط کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں بات ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں