بلوچستان میں کرونا کا مقامی سطح پر پھیلاو جاری87نئے کیسز، تعداد1136ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان میں مقامی سطح پرتیزی سے پھیلنے لگا 87نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 1136ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1136ہوگئی کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی موجود تعداد985 سے زائد ہے کوروناوائرس سے متاثرہ 180 سے زائد افراد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک کوروناوائرس سے 14افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، آج یکم مئی کومزید87کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 1136ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں