جوبائیڈن نے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیئے

نیویارک:امریکی جماعت ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار 77 سالہ جوبائیڈن نے خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی کے مطابق جوبائیڈن نے یکم مئی کو اپنے ٹی وی انٹرویو سے قبل ہی جاری وضاحتی بیان میں خود پر لگے جنسی ہراسانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے امریکی سینیٹ کے سیکریٹری سے مطالبہ کیا کہ وہ ان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے دستاویزات طلب کریں،

اپنا تبصرہ بھیجیں