ایرانی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اوربلوچ نوجوان جانبحق

زاہدان: ایرانی بلوچستان کے شہرخاش کے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ نوجوان جانبحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزخاش بازار کے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 30 سالہ شعیب جمالزئی جانبحق ہوگئے۔ ـ مسلح حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔قتل کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں