نوشکی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی
نوشکی (انتخاب نیوز) نوشکی کلی جمالدینی میں گزشتہ پندرہ منٹوں سے دو طرفہ مسلسل فائرنگ, بڑے ہتھیاروں کا استعمال پورا گاو¿ں سیم گیا۔ نوشکی پولیس زرائع کے مطابق کلی جمالدینی میں فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے۔ فائرنگ جمالدینی قبیلے کے دو ذیلی شاخوں کے درمیان ہوا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس زرائع
Load/Hide Comments


