شہباز شریف نے پاکستان کے 23 وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہو رہی ہے۔ اس تقریب میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر سمیت متعدد ن لیگی رہنما بھی شریک ہیں۔ بلاول بھٹو، یوسف رضا گیلانی سممیت دیگر سیاسی رہنما بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں