پنجگور، تحصیل سورین کپ سے ملنے والی نعش کی شناخت نہ ہوسکی
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے پروم کپ کے قریب سے چند روز قبل برآمد ہونے والی مسح شدہ لاش کی شناخت نہ ہوسکا ؑذرائع کے مطابق چند روز قبل پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے سورین کپ کے قریب سے برآمد ہونے والے مسخ شدہ لاش شناخت نہ ہونے پر آج شام نائب تحصیلدار پروم حاجی فضل محمد کی زیر نگرانی میں امانتاً تارآفیس چتکان پنجگور کے قبرستان میں اماناتن دفنا دیا گیا کیا۔
Load/Hide Comments


