وزیر اعظم کی کراچی فلائٹ کے دوران معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دور ان کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اور نگزیب کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دوران کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان انشا اللہ اتنی تیزی سے آگے بڑھے گا اسے پاکستان سپیڈکہا جائے گا۔
Load/Hide Comments


