کاروبار بند کیاجارہاہے‘کلثوم نیاز بلوچ
کوئٹہ:نیشنل پارٹی خواتین ونگ کے صوبائی سیکرٹری سیکرٹری کلثو م نیاز بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روزبلوچ مزدورڈرائیورحمیداللہ بلوچ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہیداور نوکنڈی شہر میں عوامی احتجاج پرفائرنگ اور لوگوں کی زخمی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ایک طرف بلوچ قوم کے وسائل کو کوڑیوں داموں میں نیلام کیا جارہا ہے تو دوسرے جانب بلوچ نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


