دکی،کوئلے کی کان میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے دو کانکن جاں بحق
دکی: دکی کوئلے کی کان میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے دو کانکن جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق کانکنوں کی شناخت لالئی ولد فضل محمد اور علاوالدین ولد امیر محمد ساکنان افغانستان کے نام سے ہوگیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


