پنجگور، موٹر سائیکل چھیننے پر مزاحمت ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور(انتخاب نیوز)داذی بونستان میں دو ہنڈا موٹر سائیکل پر سوار افراد نے بمقام داذی حافظ محمد آ میں سے انکا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر پسٹل سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مذکورہ پیٹ پر گولی لگنے سے زخمی ہوئے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونےمیں کامیاب ہو گئے
Load/Hide Comments


