ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو کر 186.62روپے کا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 187 روپے برقرار ہے۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 421 پوائنٹس کم ہوکر 44827 پر آگیا ہے۔
Load/Hide Comments


