بینکوں کی ہفتے کی چھٹی پھر بحال

کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کے روز کی چھٹی بحال کردی، جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق پیر سے جمعرات تک تمام بینک صبح 9 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے اس دوران دوپہر ڈیڑھ بجے سے سوا دو بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا، جمعہ کو تمام بینک صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ نماز جعمہ اور کھانے کا وقفہ دوپہر ایک بجے سے ڈھائی بجے تک ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں