شیخ رشید مشکوک شخص ہے ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی وجہ سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچا، ان کی وجہ سے پارٹی کو آئندہ بھی نقصان ہوگا۔
Load/Hide Comments


