نور جہان کی گرفتاری بلوچستان کے مسئلے کو آگ دکھانا ہے، اختر مینگل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے سیاسی سربراہان کے اجلاس میں بلوچستان میں جبری گمشدگی میں اضافہ اور ہوشاب سے بلوچ خاتون نورجہاں بلوچ کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتاری کا مسئلہ اٹھایا گیا اور اس کو بلوچستان کے مسلئے کو حل کرنے کے بجائے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں