قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار، اراکین نے دستخط کردیے
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد اب سے کچھ دیر میں سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اراکین کی تعداد سیاسی جماعتوں کے ساتھ تفصیل کوئی بتا سکتا ہے۔ کچھ اراکین بی اے پی کے سننے میں آرہے ہیں، جن میں سے کچھ ابھی قدوس کے کیمپ میں موجود ہیں اور وقت آنے پر سامنے آئیں گے۔
Load/Hide Comments


