انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے کی کمی سے 159.63روپے پر پہنچ گیا

کراچی:مقامی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ برقرار رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے کی کمی سے 159.63روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی سے159.50روپے کی سطح پر آگیا۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں