کرونا وائرس کے خوف سے مودی نےہولی کی تقریبات میں شریک نہ ہونے کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا بھرکےماہرین تجویز کر رہے ہیں کہ کرونا وائرس کے باعث بڑے اجتماعات میں شرکت سے گریز کیا جائے۔اس لیےمیں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں ہولی کے ملن پروگرام میں شریک نہیں ہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں