کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی بندش کیخلاف خواتین کا دھرنا
کوئٹہ (انتخاب نیوز)عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ، خواتین کی جانب سے آج مغربی بائی پاس روڑ کو بند کرکے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ اور روڑ کو کئ گھنٹوں تک بند کرلیا گیا۔ ہزارہ ٹاؤن کی خواتین کا ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی بندش کیخلاف بائی پاس روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کو بند کرکے احتجاجی مظاہرہ،
Load/Hide Comments


