لاہور، کانسٹیبل کو قتل کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (انتخاب نیوز) کانسٹیبل کو قتل کرنے والے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں کیخلاف اے ٹی سی کی دفعات کے تحت ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے بعد ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں درج کیا گیا، مقدمے میں 154 کی شق کے تحت دفعات لگائی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


