لاک ڈاؤن میں نرمی سے حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سےمتعلق لاک ڈاؤن میں نرمی سے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق پیوٹن ک اکہنا تھا کہ ممالک کو پابندیوں میں نرمی کی طرف نہیں جانا چاہیے کیونکہ نرمی سے بڑابحران ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں اس کو کیسے جاری رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں