کوئٹہ، موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بارپھر معطل کر دگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شام سے کوئٹہ شہر میں 3جی اور 4جی سروسز کام نہ کرنے کی شکایت آرہی ہے ۔ حکام کے جانب سے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی حوالے سے تاحال کچھ نہیں کہا گیا ہے ۔ واضح رہےبی این پی نے وڈھ سے کوئٹہ28 مارچ کولانگ مارچ کا اعلان کیا ہے ممکن ہے کے حکام نے اس کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے ۔
Load/Hide Comments