کراچی،عمارت کی چھت گرنے سے میاں،بیوی اور بچہ جاں بحق

کراچی:شہر قائد میں عمارت کی چھت کا پلستر گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حادثہ رات گئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک سیون میں پیش آیا،جہاں چار منزلہ رہائشی عمارت کی بالائی منزل کی چھت کا پلستر گرنے سے تین افراد زندگی کی بازی ہارگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں