آگ لگنے کی وجہ سے قیمتی جنگلات سے محروم ہو رہے ہیں، شیری رحمن
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وادی سوات آگ کی وجہ سے قیمتی جنگلات سے محروم ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے لکھا کہ 210 جنگلات میں لگنے والی آگ میں سے 55 مقامی لوگوں نے جان بوجھ کر لگائی تھیں، جب کہ صرف 12 خشک موسم کی وجہ سے لگی تھیں۔
Load/Hide Comments


