زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان بھجوایا جا رہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہے، ہنگامی امدادی سامان میں خوراک، خوراک، خیمے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر امدادی سامان کا انتظام کیا۔ وزیراعظم نے بدھ کو افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر امداد بھجوانے کا اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں