افغانستان زلزلہ، کرکٹر راشد خان نے متاثرین کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز)افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مشہور کرکٹر راشد خان نے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے امدادی فنڈ قائم کردیا۔ جن سے وہ افغان زلزلے سے متاثرین کی امداد و مدد کرسکیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے دنیا کے تمام کرکٹرز سے اپیل کی کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کی مدد کی جائے، جو اس وقت قدرتی آفت کا شکار ہیں جبکہ دوسری جانب انہوں نے مختلف ممالک سے آنے والی امداد پر ان ممالک کا شکریہ ادا کیا۔
Load/Hide Comments


