نادرن بائی پا س پر ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینکر پکڑا گیا، 2 اسمگلر بھی گرفتار

کراچی (انتخاب نیوز) پاکستان کسٹمز نے گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس پر ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینکر پکڑ لیا، کارروائی کے دوران دو اسمگلر بھی گرفتار کرلئے گئے، ٹینکر میں 13 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل موجود ہے، کسٹمز حکام نے ٹینکر تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں