اوستہ محمد : شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ،کچی دیواریں گر پریں

اوستہ محمد(انتخاب نیوز)اوستہ محمد اور آس پاس میں شدید بارش نشیبی علاقے زیر آب کچی دیواریں گر پریں ،شاہی بازار بصرا گلی ،سلیم کالونی ، فردوست کالونی اور محلوں میں پانی سمندر کا منظر پیش کرنے لگا میونسپل کمیٹی مکمل طور ناکام عوام کی شکایت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روش اوستہ محمد اور آس پاس میں شدید بارش بارش سے گرمی کی شدت کم ہو گئی لیکن شہر میں بارش کا پانی سمندر کا منظر پیش کرنے لگا ،شاہی بازار ،ریشم گلی ،بصراں گلی،حسین آباد محملہ ،سلیم کالونی ،فردوست کالونی سمیت دیگر محلوں میں بارش کا پانی ٹھر گیا اور سمندر کا منظر پیش کرنے لگا،جبکہ میونسپل کمیٹی کے افسران اور عملہ پانی نکالنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا،بازش سے مختلف محلوں میں دیواریں گرنے کی اطلاعات محصول ہوئے اور کچی املاک کو نقصان پہنچا شہری سخت پریشان اللہ کے حضور باران رحمت کی درخواست،جبکہ اللہ نہ کرے کسی بھی سیلابی صورت میں محکمہ ایری گیشن کے پاس کوئی ہیوءمشنری کی کوئی بندو بست نہیں جبکہ بارش کے مزید امکان ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں