وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ پا کستان پیپلز پارٹی کے صو با ئی صدر حا جی علی مد دجتک کی رہا ئش گاہ پر سا بقہ ارکان قو می وصو با ئی اسمبلی سے اہم ملا قا ت کر یں گے ملا قات میں مختلف شخصیات پارٹی میں شمو لیت کاا علان کریں گی جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسٹاف کا لج میں کو رس کے شر کا ء سے خطا ب کر یں گے جبکہ وہ گور نر بلو چستان اما ن اللہ یا سین زئی اوروزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کمال خان سے بھی ملا قا تیں کر یں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں