کراچی عید کے تیسرے روز بھی بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاج جاری، فوری بازیابی کی اپیل

کراچی (انتخاب نیوز)کراچی پریس کلب کے سامنے عید کے تیرسرے دن لاپتہ بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں لواحقین کا احتجاج جاری رہا۔کراچی میں عیدالاضحی کے تیسرے روز بھی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج جاری ،تمام لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے، لواحقین کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں